Rs.1,400.00

اسد مرکزی کردار کا نام ھے اور اسی مناسبت سے ناول کا نام باگھ رکھا گیا. روایتی ناول نگاری سے ھٹ کر یھاں کہانی کی بھول بھلیاں نھیں ھیں نه ھی کرداروں کی بھرمار ھے....

  • Book Name: Bagh (باگھ)
  • Author Name Abdullah Hussain
  • No. of Pages 341
  • URD- Urdu 2024 / 12 / 05

اسد مرکزی کردار کا نام ھے اور اسی مناسبت سے ناول کا نام باگھ رکھا گیا. روایتی ناول نگاری سے ھٹ کر یھاں کہانی کی بھول بھلیاں نھیں ھیں نه ھی کرداروں کی بھرمار ھے. منفرد اور دل سوز بُنت هے . ایسا نفسیاتی الجھاو کے سب کچھ اور واضح ھو جائے. عبدلله حسین جیسی کردار نگاری میں نے شاید ھی کسی اور کے ہاں پڑھی ھو. انسانی شخصیت کی دراڑیں اور گھاؤ میں نے ان سے ذیاده عمقیق نظر سے دیکھتے شاید ھی کسی کو دیکھا ھے-

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500