Rs.1,500.00Rs.1,800.00

سجاد حیدر یلدرم کی اہلیہ اور قرہ العین حیدر کی والدہ نذر سجاد حیدر کی آپ بیتی”ایام گزشتہ” تاریخی اور ادبی حوالے سے بہت اہمیت کی حامل ہے۔یہ پہلے پہل ہفت روزہ "تہذیب النسواں”میں قسط...

  • Book Name: Ayam-e-Guzishta - ایام گزشتہ
  • Author Name Dr. Rehana Kausar
  • No. of Pages Unknown Type

Tags: کلاسیکی شاعری

سجاد حیدر یلدرم کی اہلیہ اور قرہ العین حیدر کی والدہ نذر سجاد حیدر کی آپ بیتی”ایام گزشتہ” تاریخی اور ادبی حوالے سے بہت اہمیت کی حامل ہے۔یہ پہلے پہل ہفت روزہ "تہذیب النسواں”میں قسط وار شائع ہوئی۔بعد ازاں اسے قرہ العین حیدر نے کتابی صورت میں شائع کروایا۔اس آپ بیتی کے کچھ مذید ابواب ڈاکٹر ریحانہ کوثر نے تلاش کیے اور پھر اس کے مسودہ کی تدوین کا کام محنت اور لگن سے کیا۔اس اہم تدوین کو مجلسِ ترقیِ ادب لاہور نے اپنے روایتی اشاعتی حسن اور معیار کے ساتھ شائع کیا ہے اور یہ اردو ادب کے قارئین کے لیے ایک نادر تحفہ ہے

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500