Rs.350.00Rs.500.00

SKU: 9789695625538

Availability: 0

رابندرناتھ ٹیگور کی شہرہ آفاق تصنیف" گیتانجلی" کا ترجمہ پیش نظر ہے۔گیتانجلی پر رابندرناتھ ٹیگور کو نوبل انعام بھی ملا ہے۔گیتانجلی کی شعری کائنات کا خمیر موسیقی ،شاعری اور محبت کے ابر نیساں میں گوندھا...

  • Book Name: گیتانجلی | Gitanjali | رابندر ناتھ ٹیگور
  • Author Name Allama Niaz Fateh Puri
  • No. of Pages 129
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28

Tags: 30% Discount, All Books, Allama Niaz Fateh Puri, New Arrival, NOBEL PRIZE WINNER WRITER BOOKS

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

رابندرناتھ ٹیگور کی شہرہ آفاق تصنیف" گیتانجلی" کا ترجمہ پیش نظر ہے۔گیتانجلی پر رابندرناتھ ٹیگور کو نوبل انعام بھی ملا ہے۔گیتانجلی کی شعری کائنات کا خمیر موسیقی ،شاعری اور محبت کے ابر نیساں میں گوندھا گیا ہے۔اس میں استعارات ،علائم ،اشارات کا ئنات ،موسیقی کا ٹھاٹھ اور پریم کا راگ شامل ہے۔ٹیگور نے اپنے کلام میں ر ومی کی طرح ہندایرانی اور مختلف ہند اسلامی معتقدات او رالوہی نغمات کا آیئنہ خانہ بنادیا ہے۔ یوں تو "گیتانجلی "کے اردو میں کئی تراجم ہوچکے ہیں۔ لیکن زیر نظر نیاز فتح پوری کا ترجمہ کافی قدیم اور اہمیت کا حامل ہے۔


Translation missing: en.general.search.loading