Rs.2,000.00Rs.3,000.00

پاکستانی فن تعمیر۔۔۔۔۔ڈاکٹر غافر شہزاد کی نئی تصنیف۔۔۔ ۱۹۴۷ کے بعد پاکستان میں ھونے والی تعمیراتی سرگرمیاں، سیاسی حالات، غیر ملکی اور ملکی ماہرین فن تعمیرات، آرکیٹیکچر میں تعلیم دینے والے فنی ادارے، سرکاری تعمیرات،...

  • Book Name: پاکستانی فن تعمیر | ڈاکٹر غافر شہزاد | Pakistan Fun E Tameer | Ghaffar Shahzad
  • Author Name Ghaffar Shahzad
  • No. of Pages 220
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28
  • Barcode 9786273001432

Tags: 30% Discount, All Books, Criticism & Research, Ghaffar Shahzad, New Arrival

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

پاکستانی فن تعمیر۔۔۔۔۔ڈاکٹر غافر شہزاد کی نئی تصنیف۔۔۔

۱۹۴۷ کے بعد پاکستان میں ھونے والی تعمیراتی سرگرمیاں، سیاسی حالات، غیر ملکی اور ملکی ماہرین فن تعمیرات، آرکیٹیکچر میں تعلیم دینے والے فنی ادارے، سرکاری تعمیرات، پاکستان میں فن تعمیر میں جدیدیت، روایت اور مابعد جدیدیت تحریکوں کے تحت تشکیل پانے والا فن تعمیر، پاکستان جیسی نظریاتی ریاست کے قومی تشخص میں فن تعمیرات کا کردار، و دیگر موضوعات پر پہلی جامع تصنیف، فن تعمیرات کے طلبہ اور پاکستان میں فن تعمیرات سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خصوصی پیش کش، رنگین تصاویر کے ساتھ،،۔

Translation missing: en.general.search.loading