Rs.600.00Rs.800.00

Availability: 0

”مستقبل کی صنعتیں“بارک اوبامہ اور بل کلنٹن کے ساتھ مستقبل کی ٹیکنالوجی اور صنعتوں کے امکانات پر کام کرنے والے ”ایلک راس“کی کتاب جسے ترجمہ کیا ہے پروفیسر مقبول الہٰی صاحب نے۔ مستقبل کی صنعتیں...

  • Book Name: مستقبل کی صنعتیں | Mustaqbil Ki Santain | Future Industries
  • Author Name Noori Sons
  • No. of Pages Book

Tags: 30% Discount, All Books, Science, Top Selling

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

”مستقبل کی صنعتیں“بارک اوبامہ اور بل کلنٹن کے ساتھ مستقبل کی ٹیکنالوجی اور صنعتوں کے امکانات پر کام کرنے والے ”ایلک راس“کی کتاب جسے ترجمہ کیا ہے پروفیسر مقبول الہٰی صاحب نے۔

مستقبل کی صنعتیں کیسی ہوں گی اس کے لیے آج کیا تیاریاں کی جا رہی ہیں۔موجودہ زمانے کی کون سی ملازمتیں اور کاروبار ختم ہو جایں گے یا ان کی شکل ہی بالکل بدل جاۓ گی یہ کتاب اس کی تفصیل بیان کرتی ہے ۔یہ کتاب اس طرف بھی توجہ دلاتی ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو اب کن شعبوں میں تیزی سے کام کرنے کی ضرورت ہے ورنہ وہ اقوام کی ترقی کی دوڑ میں بہت پیچھے رہ جایں گے۔

ایک ایسی کتاب جسے ہمارے ملک کے عام لوگوں دانشوروں اور ارباب اقتدار کو ضرور پڑھنا چاہے تاکہ

اپنے مستقبل کا تعین کر سکیں۔

مستقبل کی صنعتیں | Mustaqbil Ki Santain | Future Industries 


Translation missing: en.general.search.loading