Rs.300.00Rs.400.00

مذہب ”ہر چہ بنیند بہ عنوان تماشا بنیند“ اور مجھ میں ان میں اگر کوئی فرق ہے تو صرف یہ کہ میں ”بہ من شراب و بہ زہانہ مژدئہ تسنیم“ کی تقسیم پر قانع نظر...

Tags: 30% Discount, All Books, Allama Niaz Fateh Puri, Criticism & Research, Top Selling

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
مذہب
”ہر چہ بنیند بہ عنوان تماشا بنیند“
اور مجھ میں ان میں اگر کوئی فرق ہے تو صرف یہ کہ میں
”بہ من شراب و بہ زہانہ مژدئہ تسنیم“
کی تقسیم پر قانع نظر آتا ہوں اور وہ غریب اس لطف سے بھی محروم ہیں۔
میرے اس مقالہ کا مقصود صرف یہ ہے کہ میں خود اس کی صراحت کروں کہ عبدالماجد صاحب کی بتائی ہوئی”یاجوجی قوت“ کیا ہے اور اس کا سراغ ہمیں کس جگہ مل سکتا ہے۔
میں اس سلسلہ میں سب سے پہلے مذہب کے فلسفہ و ارتقاءپر گفتگو کروں گا، پھر مذہب سے بغاوت کے اسباب سامنے لاﺅں گا اور اخیر میں یہ بتاﺅں گا کہ مذاہب کا مستقبل کیا ہے اور اگر کوئی مذہب اب زندہ رہ سکتا ہے تو کس طرح؟
علامہ نیاز فتح پوری
Translation missing: en.general.search.loading