Rs.300.00Rs.400.00

Availability: 0

”حرفِ دلارام“ از یعقوب خاور”حرفِ دلارام“ یعقوب خاور کا اوّلین مجموعہ¿ کلام ہے۔ غزلوں کا یہ مجموعہ ”دیوان“ کی صورت ردیف وار ترتیب دے کر اُنھوں نے اردو شاعری کی ایک دم توڑتی روایت کو...

  • Book Name: حرفِ دلارام | یعقوب خاور
  • Author Name Noori Sons
  • No. of Pages book
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28

Tags: All Books, New Arrival, Poetry

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

”حرفِ دلارام“ از یعقوب خاور
”حرفِ دلارام“ یعقوب خاور کا اوّلین مجموعہ¿ کلام ہے۔ غزلوں کا یہ مجموعہ ”دیوان“ کی صورت ردیف وار ترتیب دے کر اُنھوں نے اردو شاعری کی ایک دم توڑتی روایت کو زندہ کیا ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ اردو حروفِ تہجّی کی تمام ردیفوں میں غزلیں کہی جائیں۔ کلاسیکی ہیئت میں جدید تر موضوعات پر مشتمل یہ مجموعہ¿ کلام تازگی پسند قارئین کی توجّہ حاصل کرنے میں ضرور کام یاب ہوگا۔

Translation missing: en.general.search.loading