Rs.750.00Rs.1,200.00

Availability: 0

ناول "گھاؤ" بلاشبہ ایک ایسی تاریخی دستاویز ہے جس میں ناول نگار نے 1857ء کی جنگ آزادی کے نتیجے میں جنم لینے والے سانحات اور المیوں کو موضوع بحث بنایا ہے۔ ناول "گھاؤ" ہمارے سامنے...

  • Book Name: گھاؤ | ناول | پروفیسر یونس حسن
  • Author Name Noori Sons
  • No. of Pages Books

Tags: All Books, Novel, Novel Short Stories Translation

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

ناول "گھاؤ" بلاشبہ ایک ایسی تاریخی دستاویز ہے جس میں ناول نگار نے 1857ء کی جنگ آزادی کے نتیجے میں جنم لینے والے سانحات اور المیوں کو موضوع بحث بنایا ہے۔ ناول "گھاؤ" ہمارے سامنے کالونیل عہد کا ہندوستان، برصغیر میں صدیوں کے ارتقاء میں مختلف مذاہب کے درمیان پروان چڑھنے والے تہذیبی کلچر، ایسٹ انڈیا کمپنی کا کردار، کرانتی کاروں، حریت پسندوں، عیسائی مشنریوں، نوابوں و بیگمات کی ریاستوں، جاگیر داروں کے زنان خانوں کی راہداریوں اور بازار حسن میں طوائفوں کے کوٹھوں کے کرداروں کو انتہائی مہارت اور چابک دستی سے احاطہ تحریر میں لایا گیا ہے۔ ناول "گھاؤ" اپنے موضوعاتی تنوع، پلاٹ کی بنت، عام فہم زبان اور کرداروں کی رنگارنگی کے حوالے سے انفرادیت کا حامل ہے۔

صفحات ۵۱۲

Translation missing: en.general.search.loading