Rs.400.00Rs.800.00

Availability: 0

مزمل صدیقی صاحب نے خود کرشن چندر پر ایک اچھوتے مطالعاتی موضوع کا انتخاب کیا ہے جو بے حد قابل ستائش ہے۔ پھر دوسری ستائش بھی مزمل صاحب کا کلی استحقاق ہے کہ انھوں نے...

  • Book Name: کرشن چندر اور ادب اطفال | مزمل صدیقی | Kirshan Chandr Aur Adb Itfal
  • Author Name Noori Sons
  • No. of Pages Books
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28
  • Barcode 9786273000497

Tags: 50% Discount, 55, All Books, Criticism & Research

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
مزمل صدیقی صاحب نے خود کرشن چندر پر ایک اچھوتے مطالعاتی موضوع کا انتخاب کیا ہے جو بے حد قابل ستائش ہے۔ پھر دوسری ستائش بھی مزمل صاحب کا کلی استحقاق ہے کہ انھوں نے بچوں کے ادب کا مطالعہ کرنے کے لیے، جس جانب بہت کم سائکئی فک اور معیاری کوششیں کی گئی ہیں، اپنے موضوع میں کرشن چندر کی شمولیت سے قطع نظر، خود بچوں کے ادب کا جائزہ و مطالعہ، اس کے ارتقائی مراحل کے ساتھ ساتھ ، فنی و اسلوبیاتی جائزے کے طور پر اس طرح کیا ہے جو نت نئے موضوعات کو بھی ہمارے سامنے لاتا ہے، جس کے پس پشت یہ تخصیص بھی نمایاں ہے کہ مزمل صاحب نے سارے ہی معروف و متعلقہ مآخذ کی جستجو اور تلاش کرنے کی ایسی کوشش کی ہے کہ جس کی وجہ سے سارے ہی بنیادی اور ناگزیر مآخذان کے ملاحظے میں آگئے ہیں جس کی وجہ سے ان کا مطالعہ وقیع و مستند بھی ہو گیا ہے۔ ان اوصاف کی روشنی میں ہم منزل صدیقی صاحب کی اس کوشش کو سیر حاصل اور بہر صورت معیاری سمجھ سکتے ہیں اور اس تصنیف کی اشاعت کو خوش آمدید کہتے ہوئے اس کے فاضل مصنف مزمل صدیقی صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان کی ایسی مزید کا وشوں کا انتظار کرتے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل (ستارہ امتیاز)
کرشن چندر اور ادب اطفال
مزمل صدیقی 
صفحات 288
Translation missing: en.general.search.loading