Rs.250.00Rs.500.00

SKU: 9789695623732

کتاب شناسی | Katab e Shanasi کتاب کی تاریخ۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہین کہ کتاب کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسانی تہذہب۔کتاب کا آغاز تب ہی ہو گیا تھا جب انسان نے مٹی سے نشانات بنانا...

  • Book Name: کتاب شناسی | Katab e Shanasi | کتاب کی تاریخ
  • Author Name Noori Sons
  • No. of Pages simple
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28

Tags: 50% Discount, All Books, Criticism & Research, History & Politics

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

کتاب شناسی | Katab e Shanasi

کتاب کی تاریخ
۔۔۔۔۔۔۔
کہتے ہین کہ کتاب کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسانی تہذہب۔کتاب کا آغاز تب ہی ہو گیا تھا جب انسان نے مٹی سے نشانات بنانا شروع کئے تھے ۔اگر تاریخ میں کتاب کے آثار ڈھونڈیں تو میسوپوٹا میں سب سے پہلے سمیری قوم کےنشانات ملتے ہین۔یہ چار ہزار سال قبل کا زمانہ تھا۔لکھائی کا جو قدیم ترین نمونہ تاریخ میں ملتا ہے وہ تصویری علامتوں پر مشتمل ہے جو گچ پتھر پر ہڈی یا پتھر کے قلم سے لکھی ہوئی لوح ہے۔کتاب کی تاریخ میں اسے مٹی کے اوراق کہا گیا ہے۔پھر جوں جوں انسان تہذیب کی منزلیں طے کرتا گیا تو کتاب کی ساخت بھی بدلتی چلی گئی۔کتاب نے جدت کی منزلیں کسے طے کیں اس کتاب میں اول تا آخر دلنشیں انداز میں بیان ہوا ہے۔مٹی کے اوراق سے پیپر تک کا سفر کتنی صدیوں سے کیسے طے ہوا لکڑی کی تختی پر کب اور کیسے کتاب لکھی جاتی تھی۔پھر سندھ میں پتھر کی کتابوں کی تاریخ۔ایران ہندوستان کی کتابوں کا احوال۔ شایان قدوائی نے عرق ریزی سے بیان کیا ہے۔اپنی نوعیت کی یہ بہتریں اور انوکھی کتاب ہے جو اپنے موضوع پر علمی خزانہ ہے ۔ہر علمی ادارے لائبریری سکول کالج اور ہر اس انسان کی ضرورت ہے جو کتاب سے وابستہ ہے 
عبدالوارث ساجد

Translation missing: en.general.search.loading