Rs.300.00Rs.400.00

SKU: 9789695625798

Availability: 0

منز ل کی تلاش  میکسم گورکی منز ل کی تلاش | Manzil Ki Talash | Maxim Gorky یہ کتاب گورکی کی اہم کتابوں میں شمار کی جاتی ہے۔ اس سے قبل وہ ’ماں‘ اور ’زندگی...

  • Book Name: منز ل کی تلاش | آپبیتی | Maxim Gorky
  • Author Name Maxim Gorky
  • No. of Pages 740
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28

Tags: 50% Discount, All Books, Autobiography-Biographies, Maxim Gorky

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
منز ل کی تلاش 
میکسم گورکی
منز ل کی تلاش | Manzil Ki Talash | Maxim Gorky
یہ کتاب گورکی کی اہم کتابوں میں شمار کی جاتی ہے۔ اس سے قبل وہ ’ماں‘ اور ’زندگی کی شاہراہ پر‘ جیسی نادر کتابوں سے شہرت کی بلندیوں پر پہلے براجمان ہو چکے تھے۔ ان یہ کتاب بنیادی طور پر ان کی خود نوشت جیسی ہے۔ ایک نوجوان جوانی کے سنہرے خواب سجائے یونیورسٹی جانے اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کا خواب دیکھتا ہے۔ اس خواب میں قازان یونیورسٹی سے پہلے تھی لیکن وہاں جا کر اس کی شناسائی جن صبر آزما ماحول اور حالات سے ہوئی اس نے تھوڑی سی مایوسی تو ملی لیکن بعد میں جن نئے لوگوں سے آشنائی ہوئی وہ زندگی کی امنگوں سے بھرے ہوئے تھے۔ یہ وہ لوگ تھے جنہیں انقلابی دانشوروں سے تعبیر کرنا چاہیے۔ یہ کتاب گورکی کی تین جلدوں پر محیط خود نوشت کا ایک حصہ ہے۔ پہلے دو حصے میرا بچپن، دنیا میں کے نام سے شائع ہوئے۔ انگریزی میں اس کا ترجمہ my universities کے نام سے ہے۔ اس کا اردو ترجمہ رضیہ سجاد ظہیر نے کیا ہے۔
Translation missing: en.general.search.loading