Rs.900.00Rs.1,000.00

"آج سے ایکھ لاکھ سال قبل، کم از کم چھ انسانی پرجاتیاں اس کرۂ ارض پر آباد تھیں، آج صرف ایک آباد ہے۔۔"(موجود منظرنامہ) انسان سیارے کی حدود پھلانگتا ہے۔ جوہری ہتھیار نوعِ انسانی کو...

  • Book Name: بنی نوع انسان کی تاریخ | Bani Noh Insan Ki Tarikh
  • Author Name Yuval Noah Harari
  • No. of Pages 406
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28

Tags: 30% Discount, All Books, Criticism & Research, Top Selling, Yuval Noah Harari

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
"آج سے ایکھ لاکھ سال قبل، کم از کم چھ انسانی پرجاتیاں اس کرۂ ارض پر آباد تھیں، آج صرف ایک آباد ہے۔۔"(موجود منظرنامہ)
انسان سیارے کی حدود پھلانگتا ہے۔ جوہری ہتھیار نوعِ انسانی کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔ حیات فطری چناؤ کی بجائے ذہین ڈیزائن سے تراشی جاتی ہے۔
مستقبل(منظر نامہ):
ذہین ڈیزائن زندگی کا بنیادی اصول بن جائے گا؟ ہومو سیپین کی جگہ مافوق الانسان ہستیاں لے لیں گی۔ ""ستر ہزار سال پہلے کا ہومو سیپین ایک غیر اہم حیوان تھا، جو افریقہ کے ایک کونے میں اپنے کام سے کام رکھے ہوئے تھا۔ آنے والے ہزاروں سالوں میں وہ سارے سیارے کا حاکم اور ماحولیات کے لیے خطرہ بن گیا۔ آج وہ خدا بننے کے لیے تیار ہے۔۔۔
کیا غیر مطمئن اور لاپرواہ خداؤں سے زیادہ کوئی خطرناک ہو سکتا ہے؟ جسے یہ بھی نہ معلوم ہو کہ وہ آخر چاہتا کیا ہے؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یووال نوح ہراری کی تاریخِ انسانی پر عمدہ کتاب 'بنی نوع انسان کی تاریخ' سے چند اقتباسات۔
(Copied Hina Jamshed)
An Urdu Translation of " Sapiens: A Brief History of Humankind Book by Yuval Noah Harai.
بنی نوح انسان کی مختصر تاریخ
مصنف | یووال نوح ہراری۔
ترجمہ | عقیل عباس سومرو
Translation missing: en.general.search.loading