Rs.450.00Rs.600.00

کتاب: تعارف"یعنی " جون ایلیا کا ایک اہم شعری مجموعہ ہے ۔ یہ مجموعہ خود ان کا مرتب کیا ہوا ہے ۔ یہ مجموعہ ان کے پہلے مجموعہ کلام "شاید" کے 13 سال بعد ان...

  • Book Name: Yani - یعنی
  • Author Name Jaun Elia
  • No. of Pages 200
  • URD- Urdu 2024 / 12 / 05

کتاب: تعارف
"یعنی " جون ایلیا کا ایک اہم شعری مجموعہ ہے ۔ یہ مجموعہ خود ان کا مرتب کیا ہوا ہے ۔ یہ مجموعہ ان کے پہلے مجموعہ کلام "شاید" کے 13 سال بعد ان کی وفات کے بعد منظر عام پر آیا ۔ اس کی اشاعت جون کے لئے بہت مشکل تھی کیوں کہ جب وہ نظر ثانی کرتے تو ان کو تذبذب ہوتا تھا کہ کہیں پہلے کامیاب مجموعہ کی شاندار پزیرائی کے بعد یہ مجموعہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن پائے گا یا نہیں ۔ دوسری وجہ تاخیر کی یہ ہوئی کہ جون خود اس پر ایک معرکۃ الآرا دیباچہ لکھنا چاہ رہے تھے جو وہ ضعف کی وجہ سے نہ لکھ سکے ۔ یہ مجموعہ بھی کافی خوبصورت مجموعہ ہے اس میں ان کی وہ غزلیں بھی شامل ہیں جن کے اشعار لوگوں کی زبان زد ہیں ۔ اس لیے جون کی شاعری سے لطف لینے کے لئے اس کا مطالعہ بیحد ضروری ہو جاتا ہے۔ زیر نظر ایک اضافہ شدہ ایڈیشن ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading