Rs.400.00Rs.600.00

یہ کتاب لینن کی تحریر کردہ ہے جس میں لینن نے ریاست اور انقلاب جیسے اہم اور حساس موضوع پر قلم اٹھایا ہے۔ اگرچہ یہ کتاب مختصر سی ہے لیکن جس جامعیت کے ساتھ لینن...

  • Book Name: ریاست اور انقلاب | Riyasat Aur Inqlab | Lenin
  • Author Name Vladimir Lenin
  • No. of Pages Book
  • URD- Urdu 2024 / 12 / 05

یہ کتاب لینن کی تحریر کردہ ہے جس میں لینن نے ریاست اور انقلاب جیسے اہم اور حساس موضوع پر قلم اٹھایا ہے۔ اگرچہ یہ کتاب مختصر سی ہے لیکن جس جامعیت کے ساتھ لینن نے اسے لکھا ہے وہ مارکسی نظریات میں یقین رکھنے والے ہر قاری کو بہرحال ایک بار پڑھنا چاہیے۔ کتاب کل چھ ابواب میں منقسم ہے۔ لینن نے اس میں جن موضوعات پر بحث کی ہے ان میں ریاست کا مارکسی نظریہ اور انقلاب میں پرولتاری طبقے کے فرائض، طبقاتی سماج اور ریاست، ریاست اور انقلاب 1848-51 کا تجربہ، ریاست اور انقلاب کے پیرس کمیون کا تجربہ، اینگلس کی وضاحتیں، ریاست کے رفتہ رفتہ مٹنے کی معاشی بنادیں اور موقع پرستوں کے ہاتھوں مارکسزم کی تخریب جیسے اہم پہلو شامل ہیں۔انگریزی میں اس کتاب کا ترجمہ The State and Revolution کے نام سے کیا گیا ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading