Rs.299.00

جھوٹی دنیا کا سچا افسانہ نگار ’’میری زندگی اک دیوار ہے جس کا پلستر میں ناخنوں سے کھرچتا رہتا ہوں۔ کبھی چاہتا ہوں کہ اس کی تمام اینٹیں پراگندہ کر دوں، کبھی یہ جی میں...

  • Book Name: Ratti Maasha Tola
  • Author Name Saadat Hasan Manto
  • No. of Pages 112
  • ENG- English 2026 / 01 / 03

Tags: Literary Fiction

جھوٹی دنیا کا سچا افسانہ نگار
’’میری زندگی اک دیوار ہے جس کا پلستر میں ناخنوں سے

کھرچتا رہتا ہوں۔ کبھی چاہتا ہوں کہ اس کی تمام اینٹیں پراگندہ
کر دوں، کبھی یہ جی میں آتا ہے کہ اس ملبہ کے ڈھیر پر

اک نئی عمارت کھڑی کر دوں۔‘‘ منٹو
منٹو کی زندگی ان کے افسانوں کی طرح نہ صرف یہ کہ دلچسپ بلکہ مختصر بھی تھی۔ محض 42 سال 8 ماہ اور چار دن کی چھوٹی سی زندگی کا بڑا حصہ منٹو نے اپنی شرائط پر، نہایت لاپراوئی اور لاابالی پن سے گزارا۔ انھوں نے زندگی کو اک بازی کی طرح کھیلا اور ہار کر بھی جیت گئے۔ غیر اردو داں طبقہ اردو شاعری کو اگر غالب کے حوالہ سے جانتا ہے تو فکشن کے لئے اس کا حوالہ منٹو ہیں۔

Translation missing: en.general.search.loading