Rs.220.00Rs.440.00

مندری والا’ وحید احمد کا ناول ہے۔’ وحید احمد نظم ایک نہایت شاندار شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک باکمال نثار بھی ہیں۔ وحید احمد اس سے پہلے ‘زینو’ لکھ کے اپنے آپ کو ایک...

  • Book Name: Mundri wala - مندری والا
  • Author Name Waheed Ahmed
  • No. of Pages 130

Tags: سفرنامہ، ناول وڈرامہ 

مندری والا’ وحید احمد کا ناول ہے۔’
وحید احمد نظم ایک نہایت شاندار شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک باکمال نثار بھی ہیں۔
وحید احمد اس سے پہلے ‘زینو’ لکھ کے اپنے آپ کو ایک بہترین ناول نگار کے طور پر منوا چکے ہیں۔
‘مندری والا’ ہمارے عہد کی کہانی ہے جسے تخیلاتی ماحول کے ذریعے پیش کیا گیا ہے۔
صفحات کی تعداد ایک سو تیس ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500