Rs.110.00Rs.220.00

مولانا ابوالکلام آزاد ایک صاحبِ اسلوب نثر نگار ہیں۔یہ خطوط انہوں نے قلعہ احمد نگر میں تین سالہ قید کے دوران نواب صدر یار جنگ مولانا حبیب الرحمن خان شیروانی کے نام تحریر کیے۔مولانا کی...

Tags: اساطیر

مولانا ابوالکلام آزاد ایک صاحبِ اسلوب نثر نگار ہیں۔
یہ خطوط انہوں نے قلعہ احمد نگر میں تین سالہ قید کے دوران نواب صدر یار جنگ مولانا حبیب الرحمن خان شیروانی کے نام تحریر کیے۔
مولانا کی زندگی مختلف اور متضاد حیثیتوں میں بٹی ہوئی تھی۔ وہ بیک وقت ایک مقرر مفکر مصنف اور فلسفی کے روپ میں نظر آتے ہیں۔

Translation missing: en.general.search.loading