Rs.700.00Rs.900.00

یہ کتاب واصف علی واصف کے چند مضامین پر لکھے گئے انشائیوں پر منحصر ہے۔جس میں الگ الگ عنوان کے تحت انہوں نے بہت ہی خوبصورت انشائیے ترتیب دئے ہیں ۔ زبان کی خوبصورتی لائق...

  • Book Name: Dil Darya Samandar
  • Author Name Wasif Ali Wasif
  • No. of Pages 160
  • URD- Urdu 2025 / 03 / 19

یہ کتاب واصف علی واصف کے چند مضامین پر لکھے گئے انشائیوں پر منحصر ہے۔جس میں الگ الگ عنوان کے تحت انہوں نے بہت ہی خوبصورت انشائیے ترتیب دئے ہیں ۔ زبان کی خوبصورتی لائق تعریف ہے ۔ زبان پر تکلف استعمال کی گئی ہے۔ اس کتاب میں محبت، خوف، صاحب حال، اے ہمدم دیرینہ، صداقت، وعدہ، اسلام، فرقہ صفر، جیسے متعدد مضامین شامل ہیں۔ جن کو پڑھ کر جہاں ایک طرف زبان کا لطف لیا جا سکتا ہے وہیں دوسری طرف معلومات سے روشناس ہوا جا سکتا ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading