Rs.1,000.00Rs.1,500.00

برمنگھم کی اہم مسلم شخصیات کے انٹرویوز یہ کتاب برمنگھم کی اہم مسلم شخصیات کے انٹرویوز پر مشتمل ہے جو میں نے برطانیہ جا کر کیے تھے ان شخصیات کی برطانیہ کے لیے بہت ساری...

  • Book Name: Birmingham Ki Aham Muslim Shaksiyat Ke Interviews
  • Author Name Ayesha Masood
  • No. of Pages 217
  • URD- Urdu 2026 / 01 / 21

برمنگھم کی اہم مسلم شخصیات کے انٹرویوز

یہ کتاب برمنگھم کی اہم مسلم شخصیات کے انٹرویوز پر مشتمل ہے جو میں نے برطانیہ جا کر کیے تھے ان شخصیات کی برطانیہ کے لیے بہت ساری خدمات ہیں۔ انہوں نے برطانیہ کے سرد موسموں کی شدت کو برداشت کیا اور وہاں معیشت کی بہتری میں بھی کردار ادا کیا اور ثقافتی ہم آہنگی کے تجربے سے بھی گذرے جبکہ عالمی سطح پر بدلتے ہوئے حالات کا برطانیہ میں رہ کر مطالعہ کیا۔ یہ ایک یادگار سفر تھا اور یہ ایک یادگار کتاب ہے یہ انٹرویوز چند برس پہلے کے ہیں جن کی روشنی میں آپ برطانیہ کا ماضی اور حال دیکھ سکتے ہیں ۔

عائشہ مسعود

کالم نگار، شاعرہ، مصنفہ، اینکر

Translation missing: en.general.search.loading