Rs.1,250.00Rs.1,500.00

Pages:320 ہاشم ندیم ہاشم ندیم پاکستان کے شہر کوئٹہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز اردو زبان کے ناول نگار ہیں۔ ان کے کام کو پورے پاکستان میں سراہا گیا۔ جنگ اخبار کے سروے کے مطابق ان کا ناول عبداللہ (ناول) ملک میں سب سے...

  • Book Name: Abdullah 3 by Hashim Nadeem (عبداللہ 3)
  • Author Name Hashim Nadeem
  • No. of Pages 320
  • URD- Urdu 2024 / 12 / 05

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

Pages:320 ہاشم ندیم

ہاشم ندیم پاکستان کے شہر کوئٹہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز اردو زبان کے ناول نگار ہیں۔ ان کے کام کو پورے پاکستان میں سراہا گیا۔ جنگ اخبار کے سروے کے مطابق ان کا ناول عبداللہ (ناول) ملک میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ناول ہے۔ ان کے دیگر ناول میں بچپن کا دسمبر، ایک محبت اور سہی اور مقدس شامل ہیں۔ ان کے کام کو دیکھ کر حکومت پاکستان نے انھیں تمغا حسن کارکردگی سے نوزا۔

کوئٹہ میں میرے قیام کے دوران میرے پاس فرصت کے بےشمار لمحات تھے اسی فرصت میں، میں یہ ناول پڑھنے لگا آپ یقین مانیے میں مطالعے کے درمیان میں دو مرتبہ رو پڑا کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا یہ جوان بہت سوں سے بازی لے گیا۔ عطا الحق قاسمی کے تاثرات ناول خدا اور محبت کے بارے میں
Translation missing: en.general.search.loading