Rs.500.00Rs.1,000.00

1947ع سے 1955ع کے دوراں کل 22 صوبائی حکومتیں مستعفی ہوئیں یا انہیں مستعفی ہونے پر مجبور کیا گیا - ان میں پانچ کا تعلق مشرقی بنگال چار کا پنجاب چار کا صوبہ سرحد اور...

  • Book Name: سیاست سینما اور شخصیات | Siyasat Sinema Or Skhsiyat | Dr. Nazer Mahmood
  • Author Name Noori Sons
  • No. of Pages Book

Tags: All Books, History & Politics

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
1947ع سے 1955ع کے دوراں کل 22 صوبائی حکومتیں مستعفی ہوئیں یا انہیں مستعفی ہونے پر مجبور کیا گیا - ان میں پانچ کا تعلق مشرقی بنگال چار کا پنجاب چار کا صوبہ سرحد اور آٹھ کا سندھ سے تھا - کسی بھی حکومت کو تحریک عدم اعتماد کے زریعے نہیں ہٹایا گیا - صوبوں کے وزرائے اعلئ اسیمبلیوں کے باہر منتخب کیے جاتے ریے ان پسندیدہ اور منظور نظر افراد میں اعلان کردہ غدار بدعنوانیوں سے دہلے افراد اور دیگر شامل تھے زیادہ تر صوبائی حکومتوں کو مرکزی حکومت کی ایماء پر اس وقت برطرف کیا گیا جب انہیں اکثریتی ارکان کی حمایت تھی - کتاب سیاست سینما شخصیات صفحہ 55 مصنف ڈاکٹر ناظر محمود
Translation missing: en.general.search.loading