Muslim Nafsiyaat - مسلم نفسیات
1 x Rs.800.00
| Sub Total : | Rs.800.00 |
| Total : | Rs.800.00 |
اقبال شناسی ڈاکٹر منظور احمد صاحب کی اہم کتاب جس میں انھوں نے اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا ہے۔زیر نظر کتاب فکر اقبال پر ڈاکٹر منظور احمد صاحب کے چھ مضامین کا مجموعہ ہے۔اس کتاب کے پیش لفظ میں بھی ڈاکٹر صاحب نے مسلمانوں کو اپنے علمی پیرا ڈائم پر نظر ثانی کرنے پر زور دیا اور لکھا کہ نظر ثانی کے بغیر مسلم فکر منجمد رہے گی اور عصر حاضر کے مسائل سے نبردآزما ہونے کے قابل نہیں ہوگی۔کتاب میں شامل مضامین کی تفصیل اس طرح ہے: پہلا مضمون "اسلامی فکر میں بصیرت کی روایت اور اقبال" کے نام سے ہے۔دوسرا مضمون "اقبال ، حالیہ فکری تناظر میں" ہے۔تیسرا مضمون "اقبال ، سائنس اور مذہب"کے نام سے ہے۔ اس میں ڈاکٹر منظور احمد نے اقبال اور سائنس کے تعلق کے حوالے سے بات کی ہے۔چوتھا مضمون"اقبال کا فلسفہ مذہب" کے نام سے ہے۔پانچواں مضمون"اقبال اور تصوف کی مابعد الطبیعات" کے نام سے ہے۔چھٹا مضمون "خدا ، خودی اور زمان و مکاں" کے نام سے ہے۔اس مضمون میں بنیادی طور پر خدا کے حوالے سے بحث کی گئی ہے کیونکہ خودی ، زمان اور مکان اس کے ذیلی موضوعات ہیں۔
BUY MORE TO SAVE MORE
Rs.800.00Rs.1,000.00
Rs.300.00Rs.375.00
Latest collection of Books on Urdu Novels, stories, poetry, essays, literature, Islamic, etc.
Get lost in the pages of our bookstore. Explore new worlds, discover new authors, and find your next favorite book..
Address : First Floor, Al-Hamd Market, Ghazni Street, Urdu Bazar Lahore
Phone : +923174627290
Phone : +924237248217
Email : support@noori.pk
Mon - Fri: 8AM - 10PM
Sat: 9AM-8PM
Sun: Closed
Copyright & Copy Susan All Rights Reserved.