Rs.299.00

سڑک کے کنارے میں منٹو کے آخری دور کے افسانے شامل ہیں۔ مجموعہ میں"شاداں"،لتیکارانی"،نفسیاتی مطالعہ،موتری،نطفہ، سراج،سوکینڈل پاور کابلب،خدا کی قسم،صاحب کرامات،موذیل اور "سڑک کے کنارے"جیسے افسانے شامل ہیں ،افسانہ "سڑک کے کنارے " جس کے...

Tags: Literary Fiction

سڑک کے کنارے میں منٹو کے آخری دور کے افسانے شامل ہیں۔ مجموعہ میں"شاداں"،لتیکارانی"،نفسیاتی مطالعہ،موتری،نطفہ، سراج،سوکینڈل پاور کابلب،خدا کی قسم،صاحب کرامات،موذیل اور "سڑک کے کنارے"جیسے افسانے شامل ہیں ،افسانہ "سڑک کے کنارے " جس کے نام سے یہ مجموعہ ہے اِس اعتبار سے کافی اہم ہے کہ اِس افسانے میں خود کلامی کی تکنیک کا استعمال نہایت عمدہ ہے،اورتاثراتی تکنیک کا استعمال بھی اس افسانے میں پایا جاتاہے،جس میں افسانہ نگار، افسانے میں کردار یا پلاٹ کی تعمیر و تشکیل کرنے کی بجائے قارئین کے ذہن میں چند تاثرات ابھارتا ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading