Rs.199.00

ناولٹ یا مختصر ناول، “قلب ظلمات” کو جو جی چاہے کہہ لیجیے۔ اسے عالمی ادب میں شاہکار کا درجہ حاصل ہے اور رہے گا۔ جوزف کونریڈ نے اس سے زیادہ غامض اور اضطراب آمیز فکشن...

  • Book Name: Qalb-E-Zulmaat (Urdu Translation Heart Of Darkness)
  • Author Name Joseph Conrad
  • No. of Pages 128
  • ENG- English 2026 / 01 / 03

Tags: Novels

ناولٹ یا مختصر ناول، “قلب ظلمات” کو جو جی چاہے کہہ لیجیے۔ اسے عالمی ادب میں شاہکار کا درجہ حاصل ہے اور رہے گا۔ جوزف کونریڈ نے اس سے زیادہ غامض اور اضطراب آمیز فکشن نہیں لکھا۔ یورپی استعار کے آمرانہ اور حریصانہ رویوں کی یہ بے محابا روداد دل دہلا دینے والی ہے۔ کانگو جسے بیلجیم کے بادشاہ کہ ذاتی جاگیز سمجھا اور جہاں تقریباً ایک کروڑ افریقی موت کے گھاٹ اتار دیئے گئے، سچ مچ ظلمات کا منظر پیش کرتا ہے۔ استعمار کی یہ تعمیر ، جس کی تمام جہت جھوٹ اور خود فریبی پر قائم تھیں، کونریڈ کے زور قلم سے تہ بہ تہ اکھڑتی اور بکھرتی نظر آتی ہے۔ انسانیت کے شرف سے محروم ہوتے انسانوں کا قصہ اس دل سوزی سے کم بیان ہوا ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading