Rs.299.00

جس پر آشوب عہد کی تخلیق یہ افسانے ہیں اس کے شدائد و مصائب کے مقابل آخرکار منٹو کو غالب کی زبان میں یہ کہنا پڑا۔ "کیا وہ نمرود کی خدائی تھی، بندگی میں مرا...

Tags: Literary Fiction

جس پر آشوب عہد کی تخلیق یہ افسانے ہیں اس کے شدائد و مصائب کے مقابل آخرکار منٹو کو غالب کی زبان میں یہ کہنا پڑا۔ "کیا وہ نمرود کی خدائی تھی، بندگی میں مرا بھلا نہ ہوا۔" لیکن یہ منٹو کی شکست نہ تھی۔ اگر ایسا ہوتا تو وہ 'کھول دو' ایسا افسانہ نہیں لکھ سکتا تھا جس میں انسان ننگا ہو کر سامنے آتا ہے۔ پھر خدا سے گلے کی گنجائش ہی کہاں تھی؟ مرود کی خدائی' کا ہر افسانہ منٹو کے فن کی عظمت اور اس کی بے باکی اور بے ریائی کا گواہ ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading