Rs.400.00Rs.500.00

SKU: 9789695622537-

Availability: 0

برٹرینڈ رسل کو آپ کے فلسفے کی تاریخ کا آخری بڑا فلسفی قرار دے سکتے ہیں۔ زندگی میں ہی اس کی شہرت تمام براعظموں تک پھیل گئی تھی اس کی شہرت صرف علمی اور فکری...

  • Book Name: لوگوں کو سوچنے دو | Logo Ko Sochany Do | Qazi Javed
  • Author Name Bertrand Russell, Qazi Javed
  • No. of Pages 224
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28

Tags: 30% Discount, All Books, Bertrend Russell, Philosophy, Qazi Javeed

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
برٹرینڈ رسل کو آپ کے فلسفے کی تاریخ کا آخری بڑا فلسفی قرار دے سکتے ہیں۔ زندگی میں ہی اس کی شہرت تمام براعظموں تک پھیل گئی تھی اس کی شہرت صرف علمی اور فکری حلقوں تک محدود نہ رہی تھی بلکہ ارباب ادب و فن اور تعلیم یافتہ عوام تک بھی پہنچی تھی۔ رسل کی تحریروں کو چاہنے والوں کے علاوہ ان کی مخالفت کرنے والے بھی ہر جگہ موجود تھے۔ بہت سے ایسے لوگ تھے جو رسل کو بیسویں صدی کے ضمیر کی آواز سمجھتے تھے اور اس کو تہذیب اور انسانیت کا نمائندہ خیال کرتے تھے۔ اس کی وفات کے لگ بھگ نصف صدی بعد کسی اور فلسفی کو یہ اعزاز اور یہ مقبولیت حاصل نہیں ہوئی ہے۔
برٹرینڈرسل کی زیر نظر کتاب چند مضامین کا مجموعہ ہے جو مذہب اور انسانی زندگی میں اس کے کردار پر رسل کے خیالات کی ترجمانی کرتے ہیں.

لوگوں کو سوچنے دو | برٹرینڈرسل
ترجمہ قاضی جاوید
صفحات | 224
Translation missing: en.general.search.loading