Rs.299.00

سعادت حسن منٹو کا شمار ایسے بلند پایہ فنکاروں میں ہوتا ہے جو اپنے وقت سے کہیں آگے دیکھنے کی صلاحیت سے مالا مال تھے۔ آج منٹو کے افسانے ادبی منظر نامہ پر آتے تو...

  • Book Name: Khaali Botlein Khaali Dabbe
  • Author Name Saadat Hasan Manto
  • No. of Pages 128
  • URD- Urdu 2026 / 01 / 03

Tags: Literary Fiction

سعادت حسن منٹو کا شمار ایسے بلند پایہ فنکاروں میں ہوتا ہے جو اپنے وقت سے کہیں آگے دیکھنے کی صلاحیت سے مالا مال تھے۔ آج منٹو کے افسانے ادبی منظر نامہ پر آتے تو کبھی معتوب نہ ٹھہرتے اور نہ ہی ان پر مقدمے چلتے۔ منٹو نے وقت سے پہلے اس انسان کو دیکھا جو ابھی تہذیب کی گود میں سویا ہوا تھا۔منٹو کی ادبی تخلیقات کی خاص بات یہ ہے کہ انہوں نے اپنی تحریروں کے ذریعے دیکھی بھالی اور جانی پہچانی دنیا میں ہی ایک ایسی دنیا دریافت کی، جسے لوگ درخوراعتناء نہیں سمجھتے تھے۔ زیر نظر کتاب "خالی بوتلیں خال ڈبے"منٹو کے افسانوں کا مجموعہ ہے یہ مجموعہ 1950 میں شائع ہوا جس میں تیرہ افسانے ہیں۔

Translation missing: en.general.search.loading