Rs.220.00Rs.440.00

میر باقر علی داستان گو کی چند داستانیں ‘کانا باتی’ کے نام سے محمد سلیم الرحمن نے ترتیب دی ہیں۔ یہ داستانیں داستان گوئی کے فن کو متعارف کروانے کا کام بخوبی کر رہی ہیں۔...

Tags:  داستانیں،حکایات اورقَصَص

میر باقر علی داستان گو کی چند داستانیں ‘کانا باتی’ کے نام سے محمد سلیم الرحمن نے ترتیب دی ہیں۔
یہ داستانیں داستان گوئی کے فن کو متعارف کروانے کا کام بخوبی کر رہی ہیں۔
قارئین نوے صفحات پر مبنی اس کتاب کے مطالعہ سے میر باقر علی داستان گو کے فن سے بخوبی متعارف ہو سکتے ہیں۔

Translation missing: en.general.search.loading