Rs.500.00

اسد محمد خان پاکستان کے ادیب ہیں۔شاعری اور فکشن کے علاوہ ٹی وی ڈرامے بھی تحریر کرتے رہے،ساتھ ہی ترجمہ نگاری اور افسانہ نگاری میں بھی اسد محمد خاں نے اپنے فن کے جوہر دکھلائے...

  • Book Name: Ghusse Ki Nai Fasal (Short Stories)
  • Author Name Asad Muhammad Khan
  • No. of Pages 209
  • ENG- English 2026 / 01 / 03

Tags: Literary Fiction

اسد محمد خان پاکستان کے ادیب ہیں۔شاعری اور فکشن کے علاوہ ٹی وی ڈرامے بھی تحریر کرتے رہے،ساتھ ہی ترجمہ نگاری اور افسانہ نگاری میں بھی اسد محمد خاں نے اپنے فن کے جوہر دکھلائے ہیں۔اس کے علاوہ انھوں نے امیتا وگھوش کی کتاب کا ترجمہ اور ایک ناول پر بھی کام کیا ہے۔پیش نظر مصنف کی طبع زاد کہانیوں اور ترجموں کا مجموعہ "غصے کی نئی فصل"ہے۔جس میں مصنف کی بارہ کہانیاں اورپانچ ترجمے شامل ہیں۔جو مصنف کی فن و اسلوب کو سمجھنے میں معاون ہیں۔

Translation missing: en.general.search.loading