Rs.500.00Rs.700.00

بدلو سوچ ، بدلو زندگی اچھی سوچ اچھے عمل کی بنیاد ہے اچھے اعمال عظیم کردار کی بنیاد ہیں اور اعلیٰ کردار اچھی شخصیت کے لئے ناگزیر ہے لہٰذا سوچ کا بیج جتنا صحت مند...

Tags: Maulana Wahiduddin Khan books, Moalana Wahid Ud Deen Khan, Moalana Wahid Ud Din Khan, Wahiduddin Khan Islamic scholar

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
بدلو سوچ ، بدلو زندگی
اچھی سوچ اچھے عمل کی بنیاد ہے اچھے اعمال عظیم کردار کی بنیاد ہیں اور اعلیٰ کردار اچھی شخصیت کے لئے ناگزیر ہے لہٰذا سوچ کا بیج جتنا صحت مند ہو گا اعمال کا درخت اتنا ہی پھلدار اود تناور ہو گا اور شخصیت بھی اتنی ہی طاقتور ہو گی انسانی ذہن میں روزانہ60 ہزار خیالات آتے ہیں دنیا کا کوئی انسان ان خیالات کو کنٹرول نہیں کر سکتا مگر خیالات کو عظیم تر اور خوبصورت احساسات کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکتا ہے اور یھی خوبصورت احساسات اچھی زندگی کی بنیاد ہیں
Translation missing: en.general.search.loading