Rs.800.00

’’ایک قطرہ خون‘‘ عصمت کا آخری ناول ہے جو واقعات کربلا پر مشتمل ہے ۔ اس میں کربلا کی شہادت پر جذبات و عقائد کا سہارا لیا گیا ہے۔ چوں کہ یہ واقعہ پوری انسانیت...

  • Book Name: Aik Qatra Khooon ایک قطرہ خون
  • Author Name Ismat Chughtai
  • No. of Pages Unknown Type
  • URD- Urdu 2026 / 01 / 03

Tags: Novlet

’’ایک قطرہ خون‘‘ عصمت کا آخری ناول ہے جو واقعات کربلا پر مشتمل ہے ۔ اس میں کربلا کی شہادت پر جذبات و عقائد کا سہارا لیا گیا ہے۔ چوں کہ یہ واقعہ پوری انسانیت کے لیے عبرت انگیز ہے اس لیے عصمت نے کہیں کہیں اپنی رائے بھی پیش کی ہے مگر تاریخی اہمیت کو مجروح نہیں ہونے دیا ہے۔ عصمت نے اس ناول میں محبت وانسانیت اور امن وبھائی چارگی پر زور دیا ہے۔ اور ساتھ ہی ہجرت کا کرب،خوف و دہشت کا عکس اس ناول میں موجود ہے۔ اس ناول میں جذبات نگاری کی بھر پور عکاسی کی گئی ہے اور اہل بیت کی دلی جذبات کو بہت خوبی سے نبھایا گیا ہے۔ ’’ایک قطرہ خون‘‘ کی شکل میں عصمت نے جو ناول اردو ادب کو دیا ہے اس میں فلسفۂ انسانیت اور مذہب کو ہم آہنگ کرنے کی کامیاب سعی کی ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading