Rs.1,200.00

Title: AanganAuthor: Khadija MastoorSubject: NovelISBN: 9693505611Year: 2019Language: UrduNumber of Pages: 318 خدیجہ مستور کے ناول آنگن میں آنگن دراصل معاشرے کی علامت ہے اور جس طرح گھر کے آنگن میں سب اہل خانہ مل بیٹھتے...

  • Book Name: Aangan - آنگن
  • Author Name Khadija Mastoor
  • No. of Pages 318
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 29

Title: Aangan
Author: Khadija Mastoor
Subject: Novel
ISBN: 9693505611
Year: 2019
Language: Urdu
Number of Pages: 318

خدیجہ مستور کے ناول آنگن میں آنگن دراصل معاشرے کی علامت ہے اور جس طرح گھر کے آنگن میں سب اہل خانہ مل بیٹھتے ہیں اسی طرح معاشرے میںسب مل کر زندگی گزارتے ہیں ۔ آنگن بظاہر گھر کی کہانی ہے لیکن اس میں سماجی ، سیاسی اور معاشی مسائل کی تصویر کشی بھی ہے۔ قیام ِ پاکستان سے قبل ہندوستان کا سیاسی اور معاشی ماحول، انگریز، مسلم لیگ، کانگریس اور جاگیردارانہ ماحول کی خرابیاں بھی فن کارانہ انداز میں اور بالواسطہ پیش کی گئی ہیں۔اس میں ایک کردار اسرار میاں کا بھی ہے جو اپنی شرافت کے باوجود ظلم کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ آخر میں اس شریف کردار کو دھکے دے کر گھر سے نکال دیا جاتا ہے اور وہ کہیں غائب ہوجاتا ہے جو علامتی اور اشارتی ہے۔ خدیجہ مستور کا خوب صورت اسلوب اور زبان بھی قابل داد ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500