Rs.2,000.00Rs.3,000.00

Availability: 0

خدائی خدمتگار تحریک صوبہ خیبر پختون خواہ کے پشتون قبائل نے شروع کی جس کی سربراہی خان عبدالغفار خان نے کی جو کہ مقامی طور پر بادشاہ خان یا بادشاہ خان کے نام سے مشہور...

  • Book Name: خدائی خدمتگار تحریک | دو جلدیں | خان عبدالوالی خان
  • Author Name Noori Sons
  • No. of Pages Print Books
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28

Tags: 30% Discount, All Books, Criticism & Research, History & Politics, Pakistan History & Politics

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

خدائی خدمتگار تحریک صوبہ خیبر پختون خواہ کے پشتون قبائل نے شروع کی جس کی سربراہی خان عبدالغفار خان نے کی جو کہ مقامی طور پر بادشاہ خان یا بادشاہ خان کے نام سے مشہور ہیں۔

یہ تحریر کیوں کب اور کیسے شروع ہوئی اورکس کے خلاف شروع ہوئی؟

خدائی خدمتگار تحریک سے پہلے خیبر پختون خواہ کے حالات کیسے تھے؟

تحریک کا منبع کیا تھا؟

اس کو تحریک کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، اور یہ کامیاب ہوئی یا ناکام ہوئی؟

خدائی خدمتگار تحریک سے سیا سی جماعت تک سفر !

اس تحریک کے دوران آل انڈ یا مسلم لیگ اور انڈین نیشنل کا نگر یس کا کیا کردار رہا؟

خدائی خدمتگار تحریک کا زوال ؟

خدائی خدمتگار تحریک بعد از تقسیم ہند ؟

 

خدائی خدمتگار تحریک | دو جلدیں 

مصنف احمد

ترجمہ قاسم خان

پیش لفظ خان عبدالوالی خان

Translation missing: en.general.search.loading