Rs.330.00Rs.500.00

‘توتا کہانی’ کے مصنف حیدر بخش حیدری ہیں۔ ‘توتا کہانی ہندی الاصل قصہ ہے۔اس کی بنیاد سنسکرت کی کتاب ‘شک سپ تتی’ ہے۔اس کے معنی ہیں طوطے کی کہی ہوئی ستر کہانیاں۔کہا جاتا ہے کہ...

Tags:  داستانیں،حکایات اورقَصَص

‘توتا کہانی’ کے مصنف حیدر بخش حیدری ہیں۔ ‘
توتا کہانی ہندی الاصل قصہ ہے۔
اس کی بنیاد سنسکرت کی کتاب ‘شک سپ تتی’ ہے۔
اس کے معنی ہیں طوطے کی کہی ہوئی ستر کہانیاں۔
کہا جاتا ہے کہ ١٢٠٠ بکرمی سے پہلے کسی زمانے میں لکھی گئی تھی۔ اس کا فارسی ترجمہ عہدِ مغلیہ سے پہلے ہوا۔

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500