Rs.2,500.00Rs.3,000.00

مجلس ترقی ادب لاہور نے میری تقی میر کے تین سو سالہ جشنِ ولادت کے سلسلے میں ‘خدائے سخن’ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ایک ضخیم میر تقی میر نمبر "صحیفہ” شائع کیا ہے۔...

  • Book Name: Mir Taqi Mir No. "Sahifa" - میر تقی میر نمبر "صحیفہ”
  • Author Name Mir Taqi Mir
  • No. of Pages 624

مجلس ترقی ادب لاہور نے میری تقی میر کے تین سو سالہ جشنِ ولادت کے سلسلے میں ‘خدائے سخن’ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ایک ضخیم میر تقی میر نمبر "صحیفہ” شائع کیا ہے۔
جس میں میر کے مستند سوانح اور تمام فنی و فکری حوالوں سے پچاس سے زائد مقالات شامل ہیں۔
جن میں پرانے مضامین کے ساتھ ساتھ نئے مضامین بھی شامل ہیں۔
اس کے مدیر ارشد نعیم ہیں۔ یہ "صحیفہ” چھ سو چوبیس صفحات پر مشتمل ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500