Rs.1,200.00

کلیات حالی ترتیب در این خواجہ محمد زکریا خواجہ الطاف بین حالی حالی کی نگارشات نئے دور کا آغاز اردوادب کی تاریخ میں جو مقام حالی کا ہے وہ کسی اور کو نصیب نہیں ہوا۔...

  • Book Name: Kuliyat Altaf Hussain Hali کلیات الطاف حسین حالی
  • Author Name Khwaja Mohammad Zakariya
  • No. of Pages Unknown Type
  • URD- Urdu 2026 / 01 / 03

Tags: Kuliyat

کلیات حالی
ترتیب در این خواجہ محمد زکریا
خواجہ الطاف بین حالی
حالی کی نگارشات نئے دور کا آغاز
اردوادب کی تاریخ میں جو مقام حالی کا ہے وہ کسی اور کو نصیب نہیں ہوا۔ شاعروں اور نز نگاروں کی کتنی بھی مختصر فہرست بنائیں، حالی کا نام دونوں میں شامل کرنا ہوگا۔ اردو شاعری میں ان کی غزلیات ایک نئے دور غزل گوئی کا آغاز کرتی ہیں۔ ان کی فلموں سے جدید نظم نگاری کی ایک نئی تحریک شروع ہوتی ہے۔ مدی مدو جزر اسلام اُردو کی پہلی اہم طویل نظم ہے۔ ہندوستان کے مسلم معاشرے پر اُس کا گہرا اثر پڑا اور آنے والی شاعری کو بھی اس سے ایک نئی سمت مل گئی ۔ حالی کے قطعات بھی نظر انداز میں کیے جاسکتے شخصی مرثیہ نگاری میں بھی انھیں اہم مقام حاصل ہے۔ صرف نعت پر ان کے ان گنت احسانات ہیں۔ متفرق کام میں قصائد اور مدیہ قطعات بھی روایت میں اضافے کی حیثیت رکھتے ہیں کہ ان میں روایتی مدحیہ شاعری کی مبالغہ آمیزی موجود ہیں۔ علاوہ ازیں اُن کا فاری اور عربی کلام بھی لائق توجہ ہے۔ حاتی نے دیوان حالی کے بعد اپنی شاعری کو یکجا نہیں کیا۔ شیخ محمد اسامیل پانی پتی نے اس کام کا آغاز کیا لیکن وہ جھیل رہا ۔اسی طرح کی دیگر کوششیں بھی چھوٹے چھوٹے مجموعوں تک محدود رہیں۔ پہلی بارلا کر اختار احد صدیقی نے دو جلدوں میں کلیات مالی ترتیب دے کر شائع کرائی۔ مجموعی طور پر پیکام لائق ستائش ہے مگر کچھ کہاں اور کوتاہیاں بھی ہیں۔ خواجہ محمد ذکر یانے بیوی توپ کاوش اور باریک بینی سے کلیات حالی کو از سر نو مرتب کیا ہے۔ تمام کلام کو اس سلیقے سے ایک ہی بلہ میں ترتیب دیا ہے کہ حالی کے شعری ارتقا کی تمام کیفیت سامنے آجاتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ محسن ترتیب اور صحت متن کا خاص خیال رکھا ہے۔ افادیت کے لحاظ سے کلیات حالی کا یہ الایشن اس قبیل کی دیگر کاوشوں پر ہر اعتبار سے فوقیت رکھتا ہے۔ علاوہ ازیں بہت ارزاں ہے اس لیے امید واثق ہے کہ اس کو پذیرائی حاصل ہوگی ۔
صفدر حسین (ادارہ)

Translation missing: en.general.search.loading