Rs.2,000.00Rs.3,000.00

"کئی چاند تھے سر آسمان" شمس الرحمان فاروقی کا ایک مشہور ناول ہے جو اٹھارویں اور انیسویں صدی کی ہند اسلامی تہذیب اور دِلّی کی سماجی زندگی کو دکھاتا ہے۔ یہ ناول زوال آمادہ مغلیہ...

  • Book Name: Kai Chand Thy Sar e Asman - کئی چاند تھے سر آسمان
  • Author Name Shamsur Rahman Faruqi
  • No. of Pages 821
  • URD- Urdu 2026 / 02 / 25

"کئی چاند تھے سر آسمان" شمس الرحمان فاروقی کا ایک مشہور ناول ہے جو اٹھارویں اور انیسویں صدی کی ہند اسلامی تہذیب اور دِلّی کی سماجی زندگی کو دکھاتا ہے۔ یہ ناول زوال آمادہ مغلیہ سلطنت کے آخری برسوں کی دستاویز ہے اور وزیر خانم کی زندگی کو مرکزی کردار بناتے ہوئے اس وقت کی تہذیب، ادبی سماج اور انگریز سیاست کا احاطہ کرتا ہے۔

شمس الرحمان فاروقی ایک معروف نقاد، محقق اور شاعر تھے، جنہیں ہندوستانی حکومت نے "پدم شری" اور حکومت پاکستان نے "ستارۂ امتیاز" سے نوازا۔ ان کا یہ ناول اردو ادب میں ایک اہم مقام رکھتا ہے اور اسے "امرائو جان ادا" کے مقابلے میں پیش کیا جاتا ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading