Rs.800.00

محمد حسن عسکری نے اور بھی بہت کچھ لکھا ہے مثلاً ’’انتخاب طلسم ہوشربا‘‘، ’’انتخاب کلام میر‘‘۔ لینن کی ’’ریاست‘‘ اور ’’انقلاب‘‘ کا ترجمہ، گوری کی، فلابیر، مادام بوار، شروڈ کا آخری سلام وغیرہ۔ ان...

  • Book Name: Harf E Hunar حرف ہنر
  • Author Name Hasan Askari
  • No. of Pages Unknown Type
  • URD- Urdu 2026 / 01 / 03

Tags: Digar Mozooat

محمد حسن عسکری نے اور بھی بہت کچھ لکھا ہے مثلاً ’’انتخاب طلسم ہوشربا‘‘، ’’انتخاب کلام میر‘‘۔ لینن کی ’’ریاست‘‘ اور ’’انقلاب‘‘ کا ترجمہ، گوری کی، فلابیر، مادام بوار، شروڈ کا آخری سلام وغیرہ۔ ان کا ارادہ اشرف علی تھانوی کی ملفوظات کو انگریزی اور فرانسیسی میں ترجمہ کرنے کا تھا لیکن یہ کام نہ ہوسکا۔
محمد حسن عسکری تنقید کے ایک اسکول تھے۔ بہت جاندار، بہت قوی اور بہت علمی۔ ان کے نگارشات کے پس منظر میں اردو تنقید نے کئی محاذ سر کئے اور نئی دنیا بسائی۔ اس نابغہ روزگار کی وفات 18؍جنوری 1978ء میں ہوئی۔ دارالعلوم کور گلی، کراچی میں مدفون ہیں۔

Translation missing: en.general.search.loading