Rs.900.00Rs.1,200.00

"ورلڈ آرڈر کی حقیقت"، ناؤم چومسکی کی How The World Works کا اردو ترجمہ ہے۔ ناؤم چومسکی ،دنیا بھر میں امریکی خارجہ پالیسی کے نقاد کے طور پر جانے جاتے ہیں ۔ 30 برس سے...

  • Book Name: Dunia Kaisy Kam Karti Hai
  • Author Name Noam Chomsky
  • No. of Pages 206
  • URD- Urdu 2025 / 02 / 11

"ورلڈ آرڈر کی حقیقت"، ناؤم چومسکی کی

How The World Works

کا اردو ترجمہ ہے۔ ناؤم چومسکی ،دنیا بھر میں امریکی خارجہ پالیسی کے نقاد کے طور پر جانے جاتے ہیں ۔ 30 برس سے ان کے خیالات فکر مند عوام کو طاقت کے اصلی چہروں سے متعارف اور خبردار کرتے چلے آئے ہیں کہ لوگوں کو کس طرح فیصلہ سازی اور پالیسی کی تشکیل کے عمل میں سے خارج کر دیا جاتا ہے۔ ناؤم چومسکی اپنی فکر انگیز اور بصیرت افروز تحریروں سے اس موضوع کو عالمی واقعات کے حوالے سے الم نشرح کر دیتے ہیں۔

ایک اہم اور زندہ دانشوارنہ تحریر-

 

Translation missing: en.general.search.loading