Rs.2,000.00Rs.2,500.00

بدن نامہِ میر” میر تقی میری کی سراپہ نگاری پر مبنی شاعری کا انتخاب ہے۔” اس کتاب کو مجید یزدانی نے مرتب کیا ہے۔ میر تقی میر اپنی فنی و فکری جہات کے باوصف ‘خذائے...

  • Book Name: Badan Nama-e-Mir - بدن نامہِ میر
  • Author Name Majeed Yazdani
  • No. of Pages 336

بدن نامہِ میر” میر تقی میری کی سراپہ نگاری پر مبنی شاعری کا انتخاب ہے۔”
اس کتاب کو مجید یزدانی نے مرتب کیا ہے۔
میر تقی میر اپنی فنی و فکری جہات کے باوصف ‘خذائے سخن’ کے نام سے یاد کیے جاتے ہیں۔
"بدن نامہِ میر کے مطالعے سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ میر نے سراپہ نگاری کو جس طرح اہمیت دی ہے وہ کسی اور شاعر کے ہاں موجود نہیں ہے۔
سراپہ نگاری کے حوالے سے ہزاروں اشعار ان کی قادرالکلامی اور وستِ خیال کے آئینہ دار ہیں۔
یہ کتاب تین سو چھتیس صفحات پر مشتمل ہے

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500