Rs.275.00Rs.550.00

معروف شاعر اور ادیب عطا الحق قاسمی نے 1979 میں معاصر کے نام سے ایک ادبی جریدے کا آغاز کیا جو 2010 تک باقاعدگی سے جاری رہا۔ اس کا اشاریہ محمد شاہد حنیف اور محمد...

Tags: ادبی تحقیق (موضوعات)

معروف شاعر اور ادیب عطا الحق قاسمی نے 1979 میں معاصر کے نام سے ایک ادبی جریدے کا آغاز کیا جو 2010 تک باقاعدگی سے جاری رہا۔
اس کا اشاریہ محمد شاہد حنیف اور محمد زاہد حنیف نے ترتیب دیا ہے۔
اس جریدے میں اعلی پائے کی تخلیقات اشاعت پزیر ہوئیں۔
تحقیقی کام کرنے والوں کیلئے ‘اشاریہ معاصر’ ایک نادر تحفہ ہے

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500