Rs.1,200.00

شان الحق حقی نے ارتھ شاستر کا اردو میں ترجمہ کیا ہے، جو کوٹلیہ چانکیہ کی لتصنیف کردہ ایک قدیم ہندوستانی کتاب ہے۔ یہ کتاب 311 ق م سے 300 ق م کے درمیان تصنیف...

  • Book Name: Aarth Shastar ارتھ شاستر
  • Author Name Acharya Chanakya
  • No. of Pages 475
  • URD- Urdu 2026 / 01 / 03

Tags: Siyasat

شان الحق حقی نے ارتھ شاستر کا اردو میں ترجمہ کیا ہے، جو کوٹلیہ چانکیہ کی لتصنیف کردہ ایک قدیم ہندوستانی کتاب ہے۔ یہ کتاب 311 ق م سے 300 ق م کے درمیان تصنیف ہوئی اور اس میں قدیم ہندوستانی تمدن کے ہر پہلو کو اپنی تحریر کا موضوع بنایا گیا ہے، جیسے کہ علوم و فنون، معیشت، ازدواجیات، سیاسیات، صنعت و حرفت، قوانین، رسم و رواج، توہمات، ادویات، فوجی مہمات، سیاسی و غیر سیاسی معاہدات اور ریاست کے استحکام
شان الحق حقی ایک معروف شاعر، ادیب، مترجم، اور لغت نویس تھے، جنہوں نے اردو زبان و ادب کے لیے بہت کام کیا ہے۔ انہوں نے 60 سے زائد کتابیں لکھیں، جن میں شاعری، نثر، تراجم، اور لغات شامل ہیں

Translation missing: en.general.search.loading