Rs.300.00Rs.400.00

Availability: 0

ہر انسان کی خدا کے ساتھ ایک منفرد طرح کا تعلق ہے, انسان اپنے رب کے سامنے روتاہے, کبھی ضد بھی کرتا ہے اور لاڈ بھی. یہ تعلق صرف بندہ اور انسان ہی سمجھ سکتا...

  • Book Name: لبیک | ممتاز مفتی
  • Author Name Noori Sons
  • No. of Pages Print Books
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28

Tags: 30% Discount, All Books, Safarnamay | Travelogue, Top Selling

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
ہر انسان کی خدا کے ساتھ ایک منفرد طرح کا تعلق ہے, انسان اپنے رب کے سامنے روتاہے, کبھی ضد بھی کرتا ہے اور لاڈ بھی. یہ تعلق صرف بندہ اور انسان ہی سمجھ سکتا ہے, کسی تیسرے فریق کو سمجھ نہیں آسکتی نہ ہی اس میں مخل ہونا چاہیے.
ایسی ہی ایک شخص کی آپ بیتی جس کو مذہب سے کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی. وہ حج کے سفر پر جاتا ہے اور اسکا بھی خدا کے ساتھ ایک انوکھا تعلق ہے. پہلی بار خدا کے گھر کو دیکھنے سے لے کر منی میں قیام, میدان عرفات, مزدلفہ, جمرات, طواف اور مدینہ شریف میں حاضری تک اس کے ساتھ کیا واقعات پیش آتے ہیں , وہاں آئے ہوئے دوسرے لوگوں محسوسات کیا ہیں, لوگوں کے خدا کے ساتھ کیسے تعلقات ہیں. یہ سب ممتاز مفتی نے اس کتاب میں بیان کیا ہے.
یہ ایک بہت ہی منفرد سفر نامہ ہے, شاید پاکستان میں شروعات میں لکھے جانے والے سفر ناموں میں سے ایک ہے. یہ سفر قدرت اللہ شہاب صاجب کے ساتھ تھا تو ان سےمختلف موضوعات پر گفتگو, مکالمے بہت پر تاثیر ہیں جن میں آپکو محبت بھی ملے گی , فلسفہ بھی , عقیدت بھی اور ادب بھی..

یہ کتاب ممتاز مفتی کی سب سے زیادہ پڑھی جانےوالی کتاب ثابت ہوئی۔ 306 صفحات پر مشتمل اس کتاب کو زندگی میں ایک بار لازمی پڑھیں..

لبیک
مصنف : ممتاز مفتی
Translation missing: en.general.search.loading