Rs.700.00Rs.1,000.00

Availability: 0

جس طرح افغانستان پر روسی حملے کے بعد امریکہ نے جنرل ضیاء کو گلے لگایا تھا بالکل اسی طرح جب 11 ستمبر کو امریکہ پر دہشت گردی کی گئی تو جنرل مشرف کو امریکہ نے...

  • Book Name: افغانستان میں مقدس جہاد سے لیکر مقدس دہشت گردی تک | Holy War to Holy Terror in Afghanistan | Kathy Gannon
  • Author Name Kathy Gannon
  • No. of Pages 271
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28
  • Barcode 9786273001302

Tags: 30% Discount, All Books, Criticism & Research, History & Politics, New Arrival

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

جس طرح افغانستان پر روسی حملے کے بعد امریکہ نے جنرل ضیاء کو گلے لگایا تھا بالکل اسی طرح جب 11 ستمبر کو امریکہ پر دہشت گردی کی گئی تو جنرل مشرف کو امریکہ نے حریف کی بجائے ایک حلیف کا درجہ دے دیا۔ حملہ کے بعد اُسی شب امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے جنرل مشرف کو ٹیلیفون کرتے ہوئے کہا کہ تمہارے پاس ایک ہی راستہ ہے۔ تمہیں یا تو امریکہ کا ساتھ دینا ہے یا اپنے آپ کو امریکہ کا مخالف کہلواتا ہے۔ جنرل نے فوری اور غیر مشروط طور پر امریکہ کا حلیف بنے کو ترجیح دی اور وعدہ کیا کہ وہ طالبان کی کسی صورت میں بھی مدد کرنے سے احتراز برتے گا۔ ضیاء اور مشرف میں بہت سی باتیں مشترک تھیں۔ دونوں پیدائشی طور پر ہندوستانی تھے اور ہجرت کر کے پاکستان آئے تھے۔ دونوں نے بین الاقوامی حالات میں زیر و بم کی روشنی میں مشکلات سے نجات حاصل کی تھی۔ دونوں نے اپنی حکومت کو جائز قرار دینے کے لئے ریفرنڈم کرائے اور دونوں نے مذہبی سیاسی جماعتوں یعنی جمعیت علمائے اسلام اور جماعت اسلامی کو دیگر دوسری اہم سیاسی پارٹیوں کو کھڈے لائن لگانے کے لئے استعمال کیا۔

صفحہ نمبر ۲۲۸ 

I is for Infidel: From Holy War to Holy Terror in Afghanistan 18 Year Inside Afghanistan Book By Kathy Gannon

ف سے فرنگی

ق سے قتال

ک سے کلاشنکوف

افغانستان میں مقدس جہاد سے لیکر مقدس دہشت گردی تک

ترجمہ پروفیسر سلطان محمود نیازی

کل صفحات ۲۷۱


Translation missing: en.general.search.loading