Rs.4,500.00Rs.6,000.00

Urdu translation of the Qur'an by Javed Ahmad Ghamidi (without Arabic Text). یہ قرآن مجید کا اردو ترجمہ ہے۔ آں سوے افلاک کے اِس شہ پارۂ ادب کا حسن بیان تو کسی دوسری زبان میں...

  • Book Name: Urdu Tarjuma Al Quran Al Karim
  • Author Name Javed Ahmad Ghamidi
  • No. of Pages 1045
  • URD- Urdu 2025 / 03 / 03
Urdu translation of the Qur'an by Javed Ahmad Ghamidi (without Arabic Text). یہ قرآن مجید کا اردو ترجمہ ہے۔ آں سوے افلاک کے اِس شہ پارۂ ادب کا حسن بیان تو کسی دوسری زبان میں منتقل کرنا ممکن نہیں ہے۔ میں نے، البتہ اِس ترجمے میں یہ کوشش کی ہے کہ اِس کا مدعا نظم کلام کی رعایت سے اردو زبان میں منتقل کر دوں۔ تراجم کی تاریخ میں یہ اِس لحاظ سے پہلا ترجمہ ٔ قرآن ہے کہ اِس میں قرآن کا نظم اُس کے ترجمے ہی سے واضح ہو جاتا ہے۔ اِس کے لیے مزید کسی شرح ووضاحت کی ضرورت نہیں رہتی۔ مجھے امید ہے کہ نظم کلام کے ساتھ قرآن کے اسلوب بیان کا جلال وجمال بھی ارباب ذوق اِس ترجمے میں کسی حد تک جلوہ فرما دیکھ سکیں گے: قدر مجموعہ ٔ گل مرغ سحر داند و بس نہ کہ ہر کو ورقی خواند معانی دانست
Translation missing: en.general.search.loading