Rs.1,375.00Rs.1,500.00

اردو صحافت انیسویں صدی میں” کے مصنف ڈاکٹر طاہر مسعود ہیں۔” انیسویں صدی سیاسی، اقتصادی اور تہذیبی اعتبار سے بر عظیم کی تاریخ میں ایک موڑ کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس صدی میں وہ فیصلہ...

  • Book Name: Urdu Sahafat Uneesvi Sadi Main - اردو صحافت انیسویں صدی میں
  • Author Name Dr. Tahir Masood
  • No. of Pages 1232

Tags:  تاریخ

اردو صحافت انیسویں صدی میں” کے مصنف ڈاکٹر طاہر مسعود ہیں۔”
انیسویں صدی سیاسی، اقتصادی اور تہذیبی اعتبار سے بر عظیم کی تاریخ میں ایک موڑ کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس صدی میں وہ فیصلہ کن واقعات پیش آئے جنہوں نے اس خطے کا نقشہ ہی بدل کے رکھ دیا۔
یہ کتاب انیسویں صدی میں صحافت کے بدلتے ہوئے تقاضوں، معیارات اور رجحانات کا تفصیلی جائزہ ہے۔
صفحات کی تعداد بارہ سو بتیس ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500