Rs.600.00Rs.800.00

منصب بے مثال روسی طنزو مزاحیہ مجموعہ روس کے منتخب مزاحیہ ادب سے ایک انتخاب ہے۔ جسے پڑھ کر آپ روسی ادیبوں کے قلم کا کمال دیکھ سکیں گے۔ دیوانے کی ڈائری کو گول کے فن...

  • Book Name: Roosi tanz o mizah
  • Author Name Dr. Parveen Kalo
  • No. of Pages Book
  • URD- Urdu 2024 / 12 / 05


منصب بے مثال روسی طنزو مزاح

یہ مجموعہ روس کے منتخب مزاحیہ ادب سے ایک انتخاب ہے۔ جسے پڑھ کر آپ روسی ادیبوں کے قلم کا کمال دیکھ سکیں گے۔ دیوانے کی ڈائری کو گول کے فن کا اعلیٰ نمونہ ہے۔ اس میں ایک ایسے اہل کار کی حالت بیان کی گئی ہے جو تلخیوں اور ذاتوں کے درمیان زندگی بسر کرتا ہے۔ وہ بڑا آدمی بننے کے خواب دیکھتا ہے۔ اس کا دماغی توازن ایک لڑکی سے محبت کے باعث بگر
جاتا ہے۔
"عقاب" اور خرگوشیت" محمید ان کی کہانیاں ہیں۔ وہ روس کا سب سے بڑا مزاح نگار مانا جاتا ہے۔ اس نے جذبات و احساسات کا اظہار تمثیلی پیرائے میں کہا ہے۔ فرگوشیت میں وحشیانہ نظام حکومت کے تحت وفاداری کا مذاق اڑایا گیا ہے۔ جبکہ عقاب میں زار اور اُس کے در بہار کا نقشہ کھینچ کر تمام درباریوں کی غلامانہ ذہنیت پر فلٹر کی
گئی ہے۔
مگر مچھ دستوئیفسکی کی ایک منفرد کہانی ہے جس میں طاہر بھی ہے اور مزاح بھی ۔ " تھانہ میں اور مجسٹریٹ صاحب " روسی معاشرت کے منفی پہلاؤں پر خوب طائر ہے۔ والیہ اور اسکول ماسٹر کمولائی اس نیکی کی شاندار کہانیاں ہیں ۔ ان میں مصنف کے فنی محاسن ابھر کر سامنے آتے ہیں۔ کسان اور چینہ اسی ناک کے قلم سے نکلی ہوئی شاہ کار کہانی ہے۔ اس میں طنز و مزاح کے ساتھ ساتھ روی معاشرت کو معلحکہ خیز انداز میں پیش کیا گیا ہے لیکن عوام کے لئے بعد روئی کے جذبات ضرور پیدا ہوتے ہیں۔

Translation missing: en.general.search.loading