Rs.500.00Rs.800.00

SKU: 9789695629239

پچھلے سال آج ہی کے دن مولانا وحیدالدین خان صاحب اس دینا سے رحلت کر گئے تھے۔ پی ڈی ایف میں منسلک کتاب"مذہب اور جدید چیلنج " ہندوستان کے اس معروف دانشور کی تصنیف ہے،جس...

  • Book Name: مذہب اور جدید چلینج | Mazhab Or Jaded Challenge
  • Author Name Moalana Waheed Ud Deen Khan
  • No. of Pages 226
  • URD- Urdu 2024 / 11 / 28

Tags: Maulana Wahiduddin Khan books, Moalana Wahid Ud Deen Khan, Moalana Wahid Ud Din Khan, Wahiduddin Khan Islamic scholar

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
پچھلے سال آج ہی کے دن مولانا وحیدالدین خان صاحب اس دینا سے رحلت کر گئے تھے۔ پی ڈی ایف میں منسلک کتاب"مذہب اور جدید چیلنج " ہندوستان کے اس معروف دانشور کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے مذہب کو درپیش جدید چیلنجز اور ان کے حل کو پیش کیا ہے۔ ان کی فکری مفردات سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن اس کتاب کی حالت یہ ہے کہ آغاز اشاعت سے لیکر آج تک اس کتاب کے بسیوں زبانوں میں ترجمے اور ایڈیشن نکل چکے ہیں ۔ اس کی علمیت اور جدید طرز استدلال کو ہر خاص وعام نے سراہا ہے۔یہ واحد کتاب ہے جس پر کسی نے ان کے ساتھ اختلاف نہیں کیا ہے۔ مولانا صاحب کے وفات کےدن کی مناسبت سے اس کو آسانی کے ساتھ دو نشستوں میں پرھی جاسکتی ہے۔اگر کتابی صورت میں دستیاب ہو تو اس کے پڑھنے کا اور بھی مزا آئےگا۔
Translation missing: en.general.search.loading