Rs.2,600.00Rs.3,500.00

مالا کہانی ہے ایک لڑکی کی جس کا نام ہے کشمالہ۔ جو اسلام آباد میں اوشن نامی ریسٹوران میں مینیجر کی حیثیت سے کام کر رہی ہوتی ہے۔ اسی دوران اس کو احساس ہوتا ہے...

  • Book Name: Mala Part-II
  • Author Name Nimra Ahmed
  • No. of Pages 1040
  • URD- Urdu 2025 / 02 / 27

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

مالا کہانی ہے ایک لڑکی کی جس کا نام ہے کشمالہ۔ جو اسلام آباد میں اوشن نامی ریسٹوران میں مینیجر کی حیثیت سے کام کر رہی ہوتی ہے۔ اسی دوران اس کو احساس ہوتا ہے کہ کوئی اس کا تعاقب کر رہا ہے اور وہ اپنی لیے باڈی گارڈ رکتی ہے۔ لیکن کسی بھی چیز کا کوئی اثر نہیں ہو رہا تھا کیوں کہ اس کا دشمن اس کا تعاقب نہیں کر رہا تھا، اس پر جادو کروا رہا تھا۔

یہ ایک مِسٹری سے بھرپور کہانی ہے۔ جو پڑھنے والے کو اپنے ساتھ آخر تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتی ہے۔

اگر آپ کشمالہ کی آگے کی کہانی پڑھنا چاہتے ہیں تو بنا کسی دیر کے اس کو خریدیں اور پڑھیں۔

Translation missing: en.general.search.loading