Rs.300.00Rs.600.00

یہ اپنی طرز کا نیا ناول ہے اسلوب موضوع اور واقعات کے اعتبار سے اس ناول کو موجودہ دور کے ادب میں ایک ممتاز مقام حاصل ہے اس کی فلم بن چکی ہے اور بے...

  • Book Name: Khofnak Perchahiyan | خوفناک پر چھائیاں
  • Author Name Makhmoor Jhalandari
  • No. of Pages Book

یہ اپنی طرز کا نیا ناول ہے اسلوب موضوع اور واقعات کے اعتبار سے اس ناول کو موجودہ دور کے ادب میں ایک ممتاز مقام حاصل ہے اس کی فلم بن چکی ہے اور بے حد مقبول ہوئی ہے اس ناول میں خوف و دہشت ہی جان اور اس کا ایسا امتزاج ہے کہ پڑھنے والا انگشت بداماں رہ جاتا ہے اس میں ہمیشہ زندہ رہنے کے لیے انسان کی خواہش کا نہایت ہی دل فریب تجزیہ کیا گیا ہے یہ ناول ایک ڈاکٹر کا افسانہ ہے جو حیات جاؤ دان کا راز پا لیتا ہے لیکن اس راز کو محض اپنی ذات تک محدود رکھنے کی کوشش کرتا ہے جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اس کا جسم تو جوان رہتا ہے مگر اس کا دماغ بوڑھا ہو جاتا ہے اور اپنے اپ کو زندہ رکھنے کے لیے دوسرے بیسیوں انسانوں کو زندگی سے محروم کر دیتا ہے جان سیس سوم نہیں جب یہ ناول لکھا تو ادبی حلقوں میں تہلکہ مچ گیا اس ناول کی 50 لاکھ کاپیاں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو گئیں ہم اس ناول کو اردو کا لباس پہنا کر قارئین کے لیے پیش کر رہے ہیں ابتدا سے اخر تک یہ ناول لطف لذت اور حیرت و استجاب کے بعد رنگین سے بھرا ہوا جام ہے\n\nمخمور جالندھری\n\n240 صفحات\n\nمصنف: جان سیس سوم\n\nمترجم: مخمور جالندھری\n\nمجلد

Translation missing: en.general.search.loading